صدر رئیسی نے اپنے دورہ انڈونیشیا کے دوسرے دن آسیان کے سکریٹری جنرل، انڈونیشیا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر، تاجروں اور اقتصادی کارکنوں اور انڈونیشیا میں اسلامی تنظیموں کے سربراہوں سے ملاقات کی اور جکارتہ کی استقلال مسجد میں نمازیوں کا اجتماعات میں شرکت کی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ انڈونیشیا کا پہلا دن
ایرانی صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی جو کہ تین روزہ دورے پر جکارتہ پہنچے گئے ہیں، انڈونیشیا کے…
-
ایرانی صدر کی انڈونیشیا کی روانگی
ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کی دعوت پر پیر کی شام…
آپ کا تبصرہ